جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ
جاپانی ایجنسی برائے موسمیات کے مطابق، ملک کے شمالی مشرقی صوبے فوکوشیما میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر سوا بارہ بجے کے قریب 6 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 40 کلومیٹر زیر زمین تھا۔
2124561
جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
جاپانی ایجنسی برائے موسمیات کے مطابق، ملک کے شمالی مشرقی صوبے فوکوشیما میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر سوا بارہ بجے کے قریب 6 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 40 کلومیٹر زیر زمین تھا۔
زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا ۔
زلزلے کے جھٹکے فوکوشیما کے علاوہ ، ایواتا،میاگی ،ایباراکی اور چیبہ سمیت ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے۔