پاپا نیو گنی میں 7 کی شدت کا زلزلہ

مشرقی سیپک صوبے میں 23 مارچ کو آنے والے زلزلے سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے

2119971
پاپا نیو گنی میں 7 کی شدت کا زلزلہ

23 مارچ کو پاپوا نیو گنی کے مشرقی صوبے میں 7 شدت کے زلزلے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

ملک کے پوسٹ کورئیر اخبار کی خبر کے مطابق مشرقی سیپک صوبے میں 23 مارچ کو آنے والے زلزلے سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

امبنٹی شہر کے شمال مشرق میں 3 افراد کی موت واقع  ہو گئی۔

ریاست کے گورنر ایلن برڈ نے اے بی سی نیوز کو بتایا ہے  کہ زلزلے کے اثرات سے تقریباً ایک ہزار  مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں