چین طیاروں کی پیش قدمی کی کوشش جاپان نے ناکام بنا دی
بتایا گیا ہےکہ آبنائے میاکو اور اوکی ناوا کے درمیان واقع مغربی پیسیفک میں چین کے تین جنگی طیاروں کی پیش قدمی کو جاپانی فضائیہ نے روک دیا
2115491
جاپان کےجنگی طیاروں نےمشرقی بحیرہ چین میں چینی طیاروں کی پیش قدمی کو روک دیا ۔
بتایا گیا ہےکہ آبنائے میاکو اور اوکی ناوا کے درمیان واقع مغربی پیسیفک میں چین کے تین جنگی طیاروں کی پیش قدمی کو جاپانی فضائیہ نے روک دیا ۔
جاپانی دفاعی قوت کا کہنا ہے کہ وائی نائن خفیہ طیارہ اور ایچ 6 بمبار طیاروں نے چین کے ایک ڈرونز کو بھی ملکی حدود میں محو پرواز پایا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
کولمبیا، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کے بم حملے میں 6 افرراد زخمی
کاوکا انتظامیہ علاقے کے مورالیس قصبے میں ایک ہوٹل کے قریب پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا