کونگو میں وزیراعظم اور کابینہ مستعفی ہو گئی
ایوان صدر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم لوکونڈہ اور ان کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر فیلیکس ٹشی سیکیدی کو پیش کر دیئے ہیں جنہیں صدر نے قبول کر لیا ہے
2105339
![کونگو میں وزیراعظم اور کابینہ مستعفی ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/47ea/7efa/50be/65d5b52983490.jpg?time=1718732382)
جمہوریہ کونگو کے وزیراعظم ژاں میشیل ساما لوکونڈہ نے استعفی دے دیا ہے۔
ایوان صدر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم لوکونڈہ اور ان کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر فیلیکس ٹشی سیکیدی کو پیش کر دیئے ہیں جنہیں صدر نے قبول کر لیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ نئی حکومت بننے تک موجودہ حکومت فرائض ادا کرتی رہے گی ۔
لوکونڈہ فروری 2021 سے وزیراعظم کے عہدے پر فائز تھے۔
یاد رہے کہ جمہوریہ کانگو میں 20 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر کو 73٫34 فیصد ووٹ ملے تھے ۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا طیارہ گر کر تباہ
جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے
![نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/444d/7b15/fb3f/66712fd01e0f0.jpg?time=1718732383)
نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ
اسٹولٹن برگ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد پریس سے بات کی