آذربائیجان میں 5.2 شدت  کے زلزلے کے جھٹکے

آذربائیجان کے سیسمولوجیکل سروس سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 5.2 شدت کا زلزلہ  دارالحکومت باکو سے 190 کلومیٹر مشرق میں واقع  صوبہ کردیمیر میں  محسوس کیے گئے ہیں

2032627
آذربائیجان میں 5.2 شدت  کے زلزلے کے جھٹکے

آذربائیجان میں 5.2 شدت  کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آذربائیجان کے سیسمولوجیکل سروس سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 5.2 شدت کا زلزلہ  دارالحکومت باکو سے 190 کلومیٹر مشرق میں واقع  صوبہ کردیمیر میں  محسوس کیے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے اردگرد کے صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کی گہرائی 52 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

آذربائیجان کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں زلزلے سے متعلق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں