جاپان میں زلزلے کے جھٹکے

چیبا کے جنوبی علاقوں میں 5٫1 کی شدت سے آنے والے زلزلے کا مرکز زیرِ زمین 40 کلو میٹر گہرائی میں تھا

1208099
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان میں ریکٹر اسکیل پر  5٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

اطلاع کے مطابق جاپانی  موسمیات ایجنسی  نے اعلان کیا ہے کہ چیبا کے جنوبی علاقوں میں 5٫1 کی شدت سے آنے والے زلزلے کا مرکز زیرِ زمین 40 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے بعد سونامی لہروں کا انتباہ نہیں دیا گیا، جبکہ اس دوران کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں