اسپین: چیئر لفٹ انسانوں کے اوپر آ گری
آسٹن اسکیٹنگ مرکز میں چیئر لفٹ گرنے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 17 کی حالت نازک
2232073

اسپین کے شمال میں واقع آسٹن اسکیٹنگ مرکز میں چیئر لفٹ گرنے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 17 کی حالت نازک ہے۔
تاحال نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرنے والی چیئر لفٹ کے بارے میں عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ چیئر لفٹ اسکیٹنگ کرتے انسانوں کے اوپر آ گری۔ حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 17 کی حالت نازک ہے۔
اسپین ذرائع ابلاغ کے مطابق تقریباً 80 افراد چیئر لفٹ میں محصور ہو گئے ہیں۔
زخمیوں کو ایمبولینسوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا اور اسکیٹنگ مرکز کو بند کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں

روس، طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک
ق ہلکے انجن والا طیارہ تربیت کے دوران ماسکو کے علاقے میاچکوو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا