روسی طیارے پولینڈ کی سرحد میں داخل، نیٹو کے طیاروں کی مداخلت
نیٹو نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں تعینات ناروے کے دو ایف 35 لڑاکا طیاروں نے بڑی تعداد میں روسی طیاروں کے پولینڈ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اڑان بھری ہے
2231610

نیٹو نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں تعینات ناروے کے دو ایف 35 لڑاکا طیاروں نے بڑی تعداد میں روسی طیاروں کے پولینڈ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اڑان بھری ہے۔
نیٹو الائیڈ ایئر کمانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ 15 جنوری کو روسی طیاروں کی بڑی تعداد پولینڈ کی فضائی حدود میں داخل ہوئی۔
دوسری جانب یہ بات بھی نوٹ کی گئی کہ ملک میں تعینات ناروے کے 2 ایف 35 طیاروں نے اڑان بھری۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 'پہلی بار ناروے کے لڑاکا طیاروں نے پولینڈ کی فضائی حدود کے دفاع کے لیے اڑان بھری جو نیٹو کے مشرقی حصے کے لیے اتحادیوں کی وابستگی کا مظہر ہے۔
متعللقہ خبریں

روس، طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک
ق ہلکے انجن والا طیارہ تربیت کے دوران ماسکو کے علاقے میاچکوو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا