فرانس کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

میٹیو فرانس نے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار  کی آندھی سے خبردار کرتے ہوئے مزید بارشوں  کی پشین گوئی کی ہے

2192056
فرانس  کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

فرانس کے وسطی اور مشرقی حصوں میں 6 صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

قومی موسمیاتی ایجنسی میتیو فرانس کے بیان کے مطابق آئٹرطوفان کے زیر اثر کچھ صوبوں میں پورے ہفتے کی معمول کی بارش  ایک ہی دن میں پڑنے کے مشاہدے کے بعد ہنگامی  انتباہ جاری کیا گیا۔

ملک کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں  بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا انتباہ  دیا گیا ہے۔

میٹیو فرانس نے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار  کی آندھی سے خبردار کرتے ہوئے مزید بارشوں  کی پشین گوئی کی ہے۔



متعللقہ خبریں