یوکرانسک نامی بستی اب ہمارے قبضے میں ہے: روس

روسی  امور دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری  افواج نے عوامی جمہوریہ دونیسک میں یوکرانسک نامی  بستی کو آزاد کروا لیا ہے

2191847
یوکرانسک نامی بستی اب ہمارے قبضے میں ہے: روس

 روسی امور دفاع  کا کہنا ہے کہ  دونیسک میں یوکرانسک نامی ایک بستی ہمارے قبضے میں آچکی ہے۔

 روسی  امور دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری  افواج نے عوامی جمہوریہ دونیسک میں یوکرانسک نامی  بستی کو آزاد کروا لیا ہے ۔

 گزشتہ روز بھی روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ دونیسک کے علاقے میں استرویا اور  گریگرووکا نامی بستیوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں