روسی مخالف آنجہانی الیکسی نوالنی کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم

ماسکو کی باسمانی عدالت نے بیان میں بتایا ہے کہ جولیا ناوالنیہ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا جس کے تحت انتہا پسند تنظیموں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے جواز میں  ان کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے

2161325
روسی مخالف آنجہانی الیکسی نوالنی کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم

 روس کی ایک عدالت نے آنجہانی  روسی مخالف الیکسی نوالنی کی اہلیہ جولیا ناوالنیا کو گرفتار کرنے کا  حکم دیا ہے۔

 ماسکو کی باسمانی عدالت نے بیان میں بتایا ہے کہ جولیا ناوالنیہ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا جس کے تحت  انتہا پسند تنظیموں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے جواز میں  ان کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

 روسی جیلوں کی وفاقی سروس کے مطابق، اس سال فروری میں الیکسی ناوالنی کی موت جیل میں ہوئی تھِی۔ 

 



متعللقہ خبریں