ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار
ناروے میں ریلوے کے انفرا سٹریکشر کے امور کے انچارج BaneNOR کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے لاگن پر سٹیل کا ریلوے پل شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں مسمار ہوگیا ہے
2024716

ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار ہوگیا ہے۔
ناروے میں ریلوے کے انفرا سٹریکشر کے امور کے انچارج BaneNOR کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے لاگن پر سٹیل کا ریلوے پل شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں مسمار ہوگیا ہے۔
1957 میں تعمیر کردہ پل کو پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات کے دوران کسی جاندار کو نقصان نہ پہنچنے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ 172.5 میٹر طویل پل ایک ہفتہ قبل مسمار ہونے کے خطرے کے پیش نظر استعمال کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں

روس، طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک
ق ہلکے انجن والا طیارہ تربیت کے دوران ماسکو کے علاقے میاچکوو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا