نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet نے میٹا پر یومیہ ایک ملین کروانز کا جرمانہ عائد کردیا
Datatilsynet نے 17 جولائی کو اطلاع دی کہ اگر میٹا نے مقررہ اصولوں پر عمل نہیں کیا تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا
نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet 14 اگست سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹاپر ایک ملین کراؤنز (تقریباً 98,500 USD) کو "صارف کی رازداری کی خلاف ورزی"کرنے پر جرمانہ کرنے کا اغاز کررہی ہے۔
Datatilsynet نے 17 جولائی کو اطلاع دی کہ اگر میٹا نے مقررہ اصولوں پر عمل نہیں کیا تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ایجنسی نے اعلان کیا کہ میٹا ناروے میں صارفین کے جسمانی موضوعات پر ڈیٹا اکٹھا نہیں کر سکتا اور "انسانی رویے پر مشتمل اشتہارات" کا طریقہ کار استعمال نہیں کر سکتا۔
Datatilsynet میں بین الاقوامی ڈویژن کے سربراہ Tobias Judin نے کہا ہے کہ اگلے سوموار سے میٹا پر ایک ملین یومیہ جرمانہ لاگو ہونا شروع ہو جائے گا اور یہ جرمانہ 3 نومبر تک جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں
یوکرین کو ممکنہ طور پر جنگ کے آغاز سے ابتک کے کٹھن ترین حالات کا سامنا ہے، مارک روٹ
روس، نیٹو اور فن لینڈ کے لیے پورے یورپ میں اور اس سے آگے تک براہ راست اور اہم خطرہ ہے، صدرِ فن لینڈ