پولینڈ کی طرف سے 5 عدد مگ طیارے دینے کا فیصلہ،جرمنی کی حمایت

جرمن وزیر دفاع بورس پیستوریوس نے  اس حوالے سے کہا ہے کہ  پولش حکام نے یوکرین کو   پانچ عدد مگ -29 طیاروں کو یوکرین کو دینے کا جو وعدہ کیا ہے ہم اس کی تائید کرتے ہیں

1974875
پولینڈ کی طرف سے 5 عدد مگ طیارے دینے کا فیصلہ،جرمنی کی حمایت

 جرمنی نے  پولیند کی طرف سے پانچ عدد مگ -29 طیاروں  کی یوکرین کو حوالگی  منظور کر لی ہے۔

جرمن وزیر دفاع بورس پیستوریوس نے  اس حوالے سے کہا ہے کہ  پولش حکام نے یوکرین کو   پانچ عدد مگ -29 طیاروں کو یوکرین کو دینے کا جو وعدہ کیا ہے ہم اس کی تائید کرتے ہیں۔

 واضح رہے کہ پولش صدر آندرے دودا نے  اس حوالےسے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے دورہ پولینڈ کے دوران مگ طیارے دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔

اس کے علاوہ سلوواکیہ  نے بھی چار عدد مگ -29 طیارے  یوکرین کو دینے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں