یونان میں حکومت کا عام انتخابات 21 مئی کو کروانے کا اعلان
یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس نے کابینہ کے اجلاس سے قبل بیان دیتے ہوئے کہا ہے 2019 کے موسم گرما سے اب تک کابینہ کا 50 واں اجلاس منعقد ہوچکا ہے
1966375

کیا گیا ہے۔
یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس نے کابینہ کے اجلاس سے قبل بیان دیتے ہوئے کہا ہے 2019 کے موسم گرما سے اب تک کابینہ کا 50 واں اجلاس منعقد ہوچکا ہے۔
تقریباً 4 سالہ نیو ڈیمو کریسی دور میں اٹھائے گئے اقدامات اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے، میتچو تاکیس نے کہا کہ انتخابات 21 مئی کو، 4 سالہ مدت کے اختتام پر ہوں گے۔
وزیر اعظم میتچوتاکس نے کہا کہ اگر انتخابات دوسرے راؤنڈ تک پہنچ گئے تو دوسرا دور جولائی میں ہوگا۔
وزیر اعظم میتچوتاکس کی قیادت میں نیو ڈیموکریسی پارٹی جولائی 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں 39.85 فیصد ووٹوں کے ساتھ تنہا اقتدار میں آئی تھی۔
متعللقہ خبریں

نیٹو: ہم شمالی کوریا کے سیٹلائٹ فائر کی شدید مذّمت کرتے ہیں
سیٹلائٹ فائر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد فیصلوں کی بھی کھُلی خلاف ورزی ہے: ژینز اسٹالٹن برگ