سعودی ولی عہد کی فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ماکرون  نے محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا

1965591
سعودی ولی عہد کی فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان  اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے  دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ماکرون  نے محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔

اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،  علاقائی  اور بین الاقوامی پیش رفت ،   سیکیورٹی اور استحکام میں اضافے  سے متعلق کوششوں اور مشترکہ تعاون  کے پہلو زیر غور آئے۔

 



متعللقہ خبریں