بحیرہ بالٹک میں امریکی بمبار طیاروں کی نقل و حرکت،روسی طیارے حرکت میں آ گئے
روسی امور دفاع کے مطابق،بحیرہ بالٹک میں امریکی فضائیہ کے دو B-52H بمبار طیارے روسی ریڈار کی زد میں آ گئے جس پر دو روسی SU-35 جنگی طیاروں نے انہیں روکنے کےلیے پرواز کی اور بعد ازاں اپنے اڈے پر واپس آگئے
1962969

روسی جنگی طیارے بحیرہ بالٹک میں امریکہ کے دو بمبار طیاروں کی سرحدی خلاف ورزی پر حرکت میں آ گئے۔
روسی امور دفاع کے مطابق،بحیرہ بالٹک میں امریکی فضائیہ کے دو B-52H بمبار طیارے روسی ریڈار کی زد میں آ گئے جس پر دو روسی SU-35 جنگی طیاروں نے انہیں روکنے کےلیے پرواز کی اور بعد ازاں اپنے اڈے پر واپس آگئے۔
روسی امور دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے طیاروں نے عالمی قوانین کے تحت اپنی سرحدوں کی حفاظت کےلیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔
یاد رہے کہ بحیرہ اسود میں بھی گزشتہ ہفتے امریکہ کے ایک MQ-9 قسم کا ڈرون روسی جنگی طیاروں کی طرف سے مار گرایا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے
یوکرین کی مسلح افواج نے سوبولیوکا گاؤں میں مکانات پر گراڈ میزائل داغا