صدر یوکرین زیلنسکی نے ایسٹونیا میں اپنے ملک کی سفیر کو بر طرف کر دیا

میکسم کونونینکو کی بیتسا کی جگہ تعیناتی  کر دی گئی

1961558
صدر یوکرین زیلنسکی نے ایسٹونیا میں اپنے ملک کی سفیر کو بر طرف کر دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایسٹونیا میں اپنے ملک کی سفیر ماریانا بیتسا کی برطرفی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔

زیلنسکی کا متعلقہ حکم نامہ یوکرین کے ایوان صدر کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ تالین میں یوکرین کی سفیر بیتسا کو برطرف کر دیا گیا۔

زیلنسکی کے دستخط کردہ ایک اور حکم نامے  میں  واضح کیا گیا ہے  کہ میکسم کونونینکو کی بیتسا کی جگہ تعیناتی  کر دی گئی  ہے۔



متعللقہ خبریں