یوکرین کی عسکری استعداد بڑھانے کا فیصلہ،یورپی ممالک نے حامی بھرلی

برطانیہ،ہالینڈ،ناروے،سویڈن،ڈنمارک،لیتھوانیا اور آئس لینڈ  نے یوکرین کی دفاعی استعداد کے بڑھانے کی خاطر 520 ملین پاونڈز کا فوجی سامان دینے کا اعلان کیا ہے

1947053
یوکرین کی عسکری استعداد بڑھانے کا فیصلہ،یورپی ممالک نے حامی بھرلی

 یورپی ممالک نے یوکرین کی فوجی استعداد بڑھانے کے لیے 520 ملین پاونڈز کا عسکری سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔

 برطانیہ،ہالینڈ،ناروے،سویڈن،ڈنمارک،لیتھوانیا اور آئس لینڈ  نے یوکرین کی دفاعی استعداد کے بڑھانے کی خاطر 520 ملین پاونڈز کا فوجی سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی امور دفاع  کے مطابق، اس امداد کے پہلے پیکیج میں مختلف قسم کا توپ خانہ، بحری نگرانی کے آلات اور یوکرین کی طرف سے زیر استعمال ٹینکوں کے پرزہ جات کی فراہمی شامل ہوگی ۔

یاد رہے کہ روس نے گزشتہ سال 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں