ایسٹونیا کے ساتھ یک جہتی،لاٹویا کا روس کے ساتھ سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح پر لانے کا فیصلہ

وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ پر کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے  سفاکانہ ہیں،ہم ایسٹونیا کے ساتھ اظہار یک جہتی  کرتے ہوئے روس سے سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح  پر لانے کا اعلان کرتے ہیں

1936774
ایسٹونیا کے ساتھ یک جہتی،لاٹویا کا روس کے ساتھ سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح پر لانے کا فیصلہ

 لاٹویا کے وزیر خارجہ ایڈگرس رین کیویکس  نے  یوکرین پر روسی  حملو کی وجہ  سے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات کم درجے پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ پر کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے  سفاکانہ ہیں،ہم ایسٹونیا کے ساتھ اظہار یک جہتی  کرتے ہوئے روس سے سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح  پر لانے کا اعلان کرتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں