سویڈن نے دو ایرانی نژاد بھائیوں کو روس کی جاسوسی پرعمر قید کی سزا سنادی

سویڈش مسلح فوج میں خارجہ دفاعی خفیہ ایجنسی میں مامور بیالیس سالہ  پیمان اورپینتیس سالہ پیام پر الزام تھا کہ انہوں نے  اٹھائیس ستمبر 2011 تا بیس ستمبر دو ہزار اکیس کے درمیان روس کو مختلف خفیہ معلومات فراہم کیں تھی

1935314
سویڈن نے دو ایرانی نژاد بھائیوں کو روس کی جاسوسی پرعمر قید کی سزا سنادی

سویڈن نے روس کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں دو ایرانی نژاد سویڈش  بھائیوں کو  عمر قید کی سزا دی ہے ۔

اسٹاک ہوم کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں پیمان کیا کو تا عمر اور پیام کیا کو نو سال دس ماہ عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔

عدالت نے یہ فیصلہ  ایرانی نژاد بھائیوں کی طرف سے سویڈن کی سلامتی کو خطرے میں  ڈالنے کےپیش نظر دیا ہے 

سویڈش مسلح فوج میں خارجہ دفاعی خفیہ ایجنسی میں مامور بیالیس سالہ  پیمان اورپینتیس سالہ پیام پر الزام تھا کہ انہوں نے  اٹھائیس ستمبر 2011 تا بیس ستمبر دو ہزار اکیس کے درمیان روس کو مختلف خفیہ معلومات فراہم کیں تھی۔

 



متعللقہ خبریں