یونان: یوکرینی سفارت خانے کو خون آلود جانوروں کی آنکھوں سے بھرا پیکٹ موصول

یونانی پولیس کے مطابق، گزشتہ روز صبح فیلوتھی نامی علاقے میں واقع یوکرینی سفارت خانے  کے سامنے ایک خون آلود پیکٹ پڑا ہوا ملا ہے جن میں جانوروں کی آنکھیں بھی موجود تھیں

1918023
یونان: یوکرینی سفارت خانے کو خون آلود جانوروں کی آنکھوں سے بھرا پیکٹ موصول

یونان میں متعین یوکرینی سفارت خانے کو خون آلود  پیکٹ ملا ہے جس میں جانوروں کی انکھیں موجود تھِیں۔

 یونانی پولیس کے مطابق، گزشتہ روز صبح فیلوتھی نامی علاقے میں واقع یوکرینی سفارت خانے  کے سامنے ایک خون آلود پیکٹ پڑا ہوا ملا ہے جن میں جانوروں کی آنکھیں بھی موجود تھیں۔

 یوکرینی امور خارجہ نے گزشتہ دنوں اپنے بیان میں  بتایا تھا کہ ہمارے بیشتر سفارت خانوں کو جانوروں کی آنکھوں سے بھرے خون آلود پیکٹ ملے ہیں۔

یہ پیکٹ  ہنگری ، ہالینڈ، پولینڈ،کرویشیا اور اٹلی کے سفارت خانوں  جبکہ ناپولی اور کراکوو کے قونصل خانوں کو  ملے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں