یوکرین کے دیہاتوں پر میزائل اور ڈرون حملے،3 شہری زخمی،متعدد گھر تباہ

زاپوریا کے گورنر  اولیکسینڈر  اسٹا روخ  نے ٹیلی گرام پر بتایا ہے کہ روسی فوج کے کوپریان اووکا اور نووا تاویچ اوسکایا دیہاتوں پر حملوں میں تین عام شہری ہلاک جبکہ متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے

1916452
یوکرین کے دیہاتوں پر میزائل اور ڈرون حملے،3 شہری زخمی،متعدد گھر تباہ

یوکرین کے علاقے زاپوریا  کے بعض دیہاتوں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

زاپوریا کے گورنر  اولیکسینڈر  اسٹا روخ  نے ٹیلی گرام پر بتایا ہے کہ روسی فوج  کے  کوپریان اووکا اور نووا تاویچ اوسکایا دیہاتوں پر حملوں میں تین شہری  زخمی جبکہ متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح ان دیہاتوں پر گرائے گئے میزائلوں کی وجہ سے کافی گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔



متعللقہ خبریں