یونانی جزیرے میں کشتی ڈوبنے سے 15 پناہ گزین ہلاک

ابتدائی  اطلاعات کے مطابق 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ متعدد افراد لاپتہ  ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کشتیوں میں 40  پناہ گزین سوار تھے

1889080
یونانی جزیرے میں کشتی ڈوبنے سے 15 پناہ گزین ہلاک

یونانی جزیرے لیسبوس پر کشتیاں ڈوبنے سے 15 پناہ گزین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

یونانی کوسٹ گارڈ ٹیموں نے اعلان کیا کہ پناہ گزینوں کی دو کشتیوں کے ڈوبنے کے نتیجے میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ابتدائی  اطلاعات کے مطابق 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ متعدد افراد لاپتہ  ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ کشتیوں میں 40  پناہ گزین سوار تھے۔



متعللقہ خبریں