گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، کل اور آج کل 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے ہوئے روانہ ہوئے ہیں
1889350
اطلاع ملی ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوگئے ہیں ۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، کل اور آج کل 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے ہوئے روانہ ہوئے ہیں۔
بحیرہ اسود سے محفوظ خوراک کی نقل و حمل کے قیام کے لیے، استنبول میں 22 جولائی کو صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی موجودگی میں یوکرین اور روس کے ساتھ استنبول اناج کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔
متعللقہ خبریں
مسلمانوں کی توہین کرنے والے خاکے شائع کرنے پر سویڈش پارلیمانی ممبر کے خلاف تحقیقات
جومسوف نے پارلیمنٹ کی انصاف کمیٹی کی صدارت سے دستبرداری اختیار کر لی