یوکیرین سے اناج کی ترسیل، مزید 8 بحری جہاز روانہ

آج یوکرین کی بندرگاہوں سےمزید   اناج سے لدے ہوئے  8 بحری جہاز روانہ ہوئے

1882215
یوکیرین سے اناج کی ترسیل، مزید 8 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، مزید 8 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے مزید 8 بحری جہازوں نے رخت ِ سفر باندھا ہے۔

وزارت نے اطلاع دی ہے کہ "اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق محفوظ طریقے سے جاری ہے۔ آج یوکرین کی بندرگاہوں سےمزید   اناج سے لدے ہوئے  8 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں۔"



متعللقہ خبریں