اناج سے لدے 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے 6 مزید بحری جہاز روانہ  ہوگئے ہیں۔

1881515
اناج سے لدے 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے 6 مزید بحری جہاز روانہ  ہوگئے ہیں۔

وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار  میں  آج  مزید  6بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

متعللقہ خبریں