اناج کی ترسیل کے 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  : وزارتِ قومی دفاع

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی کھیپ استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر کے کنٹرول میں جاری ہے

1875499
اناج کی ترسیل کے 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  : وزارتِ قومی دفاع

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہو گئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی کھیپ استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر کے کنٹرول میں جاری ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ آج صبح تک 12 مزید بحری جہاز اناج سے لدے یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔



متعللقہ خبریں