اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں بیلیز  پرچم بردار  بحری جہاز "آئی ماریا" مکئی سے لدا ہوا، کرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے

1869320
اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ

اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں بیلیز  پرچم بردار  بحری جہاز "آئی ماریا" مکئی سے لدا ہوا، کرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ  مزید  4 جہاز اناج خریدنے کے لیے یوکرین جائیں گے۔



متعللقہ خبریں