پیرس میں  موسلا دھار بارشوں اور طوفان  نے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

شدید بارش سے  بعض میٹرو اسٹیشنوں کو عارضی طور پر  بند کر دیا گیا اور متعدد سڑکیں  زیر آب آگئیں

1868890
پیرس میں  موسلا دھار بارشوں اور طوفان  نے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

فرانسیسی  دارالحکومت پیرس میں  موسلا دھار بارشوں اور طوفان  نے روز مرہ کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔

پیرس   کو اپنی زد میں لینے والی شدید بارشوں  کی بنا  پر  اچانک پیدا ہونے والے  سیلاب نے روز مرہ کی زندگیوں  کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

محکمہ موسمیات  میتیو  فرانس   کی جانب سے  وسیع پیمانے کے سیلاب کی  پشین گوئی کے باوجود ،  شدید بارش سے  بعض میٹرو اسٹیشنوں کو عارضی طور پر  بند کر دیا گیا اور متعدد سڑکیں  زیر آب آگئیں۔

 



متعللقہ خبریں