یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا عمل تواتر سے جاری
12 ہزار ٹن مکئی اور 3 ہزار ٹن سورج مکھی کے بیج لادے گئے بحری جہاز یوکرین کی چرنومورسک بندرگاہ سے روانہ
1867392

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں 12 ہزار ٹن مکئی اور 3 ہزار ٹن سورج مکھی کے بیج لادے گئے بحری جہاز یوکرین کی چرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوئے ۔
ترکیہ وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں 12 ہزار ٹن مکئی لادا گیا فل مارس نامی بحری جہاز چرنومورسک سے اسکندرون اور'THOE' نامی بحری جہاز تقریباً 3000 ٹن سورج مکھی کے بیج لانا والا بحری جہاز تیکر داع پہنچے گا۔