روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ پیش رفت پر تبادلہ خیال
صدارتی محل کریملن کے تحریری بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی ہے
1863814

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کل ہونے والی روس-ترکی سربراہی اجلاس اور روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
صدارتی محل کریملن کے تحریری بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی ہے۔
ملاقات میں صدر رجب طیب ایردوان اور پیوتن کے درمیان کل سوچی میں ہونے والی ملاقات سے قبل روس اور ترکی کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ قارا باغ کی تازہ ترین پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعللقہ خبریں

آذربائیجان، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک فوجی شہید
آرمینیوں کی جانب سے نصب کردہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے پھٹنے سے ایک فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا