چیکیا نے فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے
جمہوریہ چیکیا کی ترجیحات میں سب سے پہلے یوکرین کی حمایت کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ملک کو مزید اقتصادی اور فوجی امداد فراہم کران شامل ہے۔

چیکیا نے آج تک فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے۔
جمہوریہ چیکیا کی ترجیحات میں سب سے پہلے یوکرین کی حمایت کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ملک کو مزید اقتصادی اور فوجی امداد فراہم کران شامل ہے۔
جمہوریہ چیکیا، ان ممالک میں شامل ہے جس نے یورپی یونین میں ہتھیاروں اور آلات کی فراہمی اور یوکرین کی تعمیر نو میں یوکرین کی سب سے زیادہ مدد کی ہے۔
جمہوریہ چیکیا توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر افراط زر اور یورپی یونین کے توانائی پر انحصار دونوں کے حل تلاش کرنے کے لیے کام کرے گا، اور ڈیجیٹلائزیشن، سائبر اور خلائی تحفظ کے ساتھ ساتھ گرین ٹرانسفارمیشن پر توجہ مرکوز کرے گا۔
جمہوریہ چیکیا ،یورپی یونین کے اندر اختلافات کو کم کرتے ہوئے ہم آہنگی کی پالیسی اور رویوں میں فرق کو کم کرنے کے لیے کام کرے گا۔
چیکیا نے 2009 کی پہلی ششماہی میں پہلی بار یورپی یونین کی ٹرم چئیرمین کی حثیت سے اختایار سنبھالے ہیں۔
متعللقہ خبریں

آذربائیجان، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک فوجی شہید
آرمینیوں کی جانب سے نصب کردہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے پھٹنے سے ایک فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا