ناروے میں مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک

دارالحکومت اوسلو میں ایک بندوق بردار نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند  فائرنگ کی

1848031
ناروے میں مسلح حملے  میں 2 افراد ہلاک

ناروے میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں  2 افراد ہلاک ہو گئے۔

دارالحکومت اوسلو میں ایک بندوق بردار نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند  فائرنگ کی۔

مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

اس واقعے کے بعد پولیس اور ایمبولینس کی ٹیمیں علاقے کو روانہ کردی گئیں۔

حکام نے اعلان کیا کہ ایک ایسے شخص کو پکڑا گیا ہے جسے اس واقعے کا واحد مجرم  تصور کیاجاتا ہے۔

تاحال حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ہے تو اس  واقع کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں