روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا
روسی امور خارجہ کے مطابق، ماسکو میں متعین فرانسیسی سفیر پیئر لیوی کو دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے فرانس کی جانب سے 41 روسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کے جواز میں احتجاج کیا گیا
1829052

روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔
روسی امور خارجہ کے مطابق، ماسکو میں متعین فرانسیسی سفیر پیئر لیوی کو دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے فرانس کی جانب سے 41 روسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قر ار دینے کے جواز میں احتجاج کیا گیا ۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچائے گا جس کے جواب میں روس بھی 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر دو ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیتا ہے۔
متعللقہ خبریں

اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کر دے، فرانس
فریقین سے مزید کشیدگی اور شہری ہلاکتوں سے بچنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی درخواست