زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے: ڈراگی

ہم نےترکی، فرانس اور اٹلی گروپ کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے: وزیر اعظم ماریو ڈراگی

1801761
زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے: ڈراگی

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات میں "ہم نےترکی، فرانس اور اٹلی گروپ کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمانہ قریب میں ہم تینوں ممالک ملاقات کریں گے"۔

ڈراگی، نیٹو، جی7 اور یورپی یونین اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اطالوی ذرائع ابلاغ کے لئے برسلز کی دو طرفہ ملاقاتوں کا جائزہ لیا ہے۔

صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات کے بارے میں انہوں نے کہا ہے کہ ملاقات مفید رہی۔ مذاکرات میں ہم نے ترکی، فرانس اور اٹلی کے درمیان باہمی تعاون پلیٹ فورم کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور زمانہ قریب میں تینوں ممالک  اس موضوع پر مذاکرات کا اہتمام کریں گے۔



متعللقہ خبریں