سویڈن: ہائی اسکول پر حملہ

سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہائی اسکول پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے

1799782
سویڈن: ہائی اسکول پر حملہ

سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہائی اسکول پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مالمو پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان ریکارڈ لنگویسٹ نے کہا ہے کہ لاطینی ہائی اسکول پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں 50 سالہ عمر کی 2 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں اور ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عینی شاہدوں سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں واقعے کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے زیرِ حراست شخص کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں۔



متعللقہ خبریں