روس، جنگ کے بارے میں جھوٹی خبریں جاری کرنے والوں کو 15 سال کی سزائے قید

زیر بحث خبر کے "سنگین نتائج" سامنے آتے ہیں  تو یہ سزا 15 سال تک ہو سکتی ہے

1790228
روس، جنگ کے بارے میں جھوٹی خبریں جاری کرنے والوں کو 15 سال کی سزائے قید

روس میں یوکیرین کی جنگ کے بارے میں ’’جعلی خبریں جاری کرنے والوں کو‘‘ 15 سال تک سزائے قید دی  جا سکے گی۔

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں یوکرین جنگ کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے لیے قید کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جان بوجھ کر جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 10 سال قید کی سزا دینے کے حکم نامے کی منظوری کے ساتھ، اگر زیر بحث خبر کے "سنگین نتائج" سامنے آتے ہیں  تو یہ سزا 15 سال تک ہو سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں