نیٹو اپنی مشرقی یورپی قوت کو مضبوط کرے: پولینڈ

پولش حکومت کے ترجمان پیٹر مولر نے کہا کہ  نیٹو کو اپنی مشرقی قوت کو مضبوط کرنا ہوگا جس کے لیے اسے جلد بازی سے کام لینا ہوگا

1784476
نیٹو اپنی مشرقی یورپی قوت کو مضبوط کرے: پولینڈ

پولینڈ نے  نیٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مشرقی یورپی قوت کو روس کے خلاف مضبوط کرے۔

 پولش حکومت کے ترجمان پیٹر مولر نے کہا کہ  نیٹو کو اپنی مشرقی قوت کو مضبوط کرنا ہوگا جس کے لیے اسے جلد بازی سے کام لینا ہوگا۔

 مولر نے مزید کہا کہ  ملک میں یوکرینی سفارتی اداروں کو ہم  ممکن حد تک کھلا رکھیں گے۔

امریکی وزیر دفاع آسٹن لائیڈ نے  اس سے قبل روس۔یوکرین کشیدگی کے باعث تین ہزار اضافی فوجی پولینڈ روانہ کرنے کی ہدایات دیں تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں