یوکرائن نے شہریوں کے لئے اسلحے سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

اسلحہ قانون کی رُو سے یوکرائن کے شہری مخصوص شرائط کے تحت اسلحے کے مالک بن سکیں گے

1783899
یوکرائن نے شہریوں کے لئے اسلحے سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

یوکرائن نے اپنے شہریوں کے اسلحے کے حق سے متعلقہ قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔

بِل کو 450 رکنی پارلیمنٹ میں 274 مثبت ووٹوں کے ساتھ منظور کر لیا گیا ہے۔

اسلحہ قانون کی رُو سے یوکرائن کے شہری مخصوص شرائط کے تحت اسلحے کے مالک بن سکیں گے۔ 


ٹیگز: #یوکرائن

متعللقہ خبریں