نیٹو-روس اجلاس،مشرقی یوکرین کی صورتحال پر غور

برسلز میں ہونے والی اس ملاقات کا اہم ایجنڈہ نیٹو، یوکرین اور یورپی یونین کے ایسے خدشات کا خاتمہ ہے کہ روس یوکرین میں ایک اور حملے کی تیاری میں ہے۔ تاہم ماسکو ان خبروں کو مسترد کرچکا ہے

1761570
نیٹو-روس اجلاس،مشرقی یوکرین کی صورتحال پر غور

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور روس  آج  ایک اعلی سطحی ملاقات کر رہے ہیں۔

مشرقی یوکرین میں جاری تنازعے کے پیش نظر اس رابطے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

برسلز میں ہونے والی اس ملاقات کا اہم ایجنڈہ نیٹو، یوکرین اور یورپی یونین کے ایسے خدشات کا خاتمہ ہے کہ روس یوکرین میں ایک اور حملے کی تیاری میں ہے۔ تاہم ماسکو ان خبروں کو مسترد کرچکا ہے۔

 واضح رہےکہ اس  اجلاس میں روس بھی یہ یقین دہانی حاصل کرنا چاہتا ہے کہ نیٹو مشرقی یورپی سرحدوں میں اپنی عسکری موجودگی بڑھانے کی کوشش نہیں کرے گا۔



متعللقہ خبریں