اسپین، جزیرہ تنریفہ میں سمندری پانی شہر میں گھس آیا
عوام کو آئندہ کے گھنٹوں میں پیش آ سکنے والی آفت کے برخلاف تیار رہنے کی تلقین
1752493
ہسپانوی جزیرے تنریفہ میں نا مساعد موسمی حالات کے باعث سطح سمندر بلند ہو گئی۔
جزیرے کے بعض مقامات پر سیلاب کے پانی سے بعض شہری زخمی ہو گئے، حکام نے مزید سیلاب آنے پر عوام کو خبردار کیا ہے۔
علاقے کے بلدیہ میئر کا کہنا ہے کہ شہر میں نصب سیلاب کا الرٹ سسٹم ناکام رہا ہے، اس سسٹم میں سمندر سے خشکی کی جانب پانی کے بہاؤ کے ممکنات کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔
میئر نے علاوہ ازیں عوام کو آئندہ کے گھنٹوں میں پیش آ سکنے والی آفت کے برخلاف تیار رہنے کی تلقین بھی کی ہے۔
متعللقہ خبریں
روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے
یوکرین کی مسلح افواج نے سوبولیوکا گاؤں میں مکانات پر گراڈ میزائل داغا