ترک اسپیکر اسمبلی کی سرب صدر سے ملاقات

ترکی اور سربیا کے تعلقات آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور دن بدن ترقی کر رہے ہیں

1751110
ترک اسپیکر اسمبلی کی سرب صدر سے ملاقات

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ کا سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استقبال کیا۔

ویڈیو مناظر  سامنے آنے کے بعد سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات کو  بند کمرے میں سرا نجام دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر شن توپ نے کہا کہ ترکی اور سربیا کے تعلقات آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور دن بدن ترقی کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر شن توپ کا کہنا ہے کہ ترکی اور سربیا کے تعلقات آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور دن بدن ترقی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی پارلیمانی جہت کو بہت اہمیت دیتے ہیں"ہمارے اقتصادی تعلقات بھی مسلسل بہتر اور مضبوط ہو رہے ہیں۔ دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے اعداد و شمار میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری دو طرفہ تجارت اس سال 2 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، ۔ ہم نئی سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں