یوکرین: سرحدی محافظوں کو اسلحے کے استعمال کی اجازت مل گئی

اس قانون کے تحت اب ملکی سرحدوں کے تحفظ اور سالمیت کے لیے  سرحدی محافظ اسلحہ اور دیگر فوجی سازو سامان کو استعمال کر سکیں گے

1735696
یوکرین: سرحدی محافظوں کو اسلحے کے استعمال کی اجازت مل گئی

یوکرین میں سرحدی محافظوں کو اسلحہ اور فوجی سامان کے استعمال کی منظوری پر مبنی قانون قبول کر لیا گیا۔

 متعلقہ قانون کو 450 رکنی پارلیمان میں 271 ارکان نے منظور کیا ۔

اس قانون کے تحت اب ملکی سرحدوں کے تحفظ اور سالمیت کے لیے  سرحدی محافظ اسلحہ اور دیگر فوجی سازو سامان کو استعمال کر سکیں گے۔

 



متعللقہ خبریں