بیلاروس کے خلاف مزید پابندیاں،یورپی یونین متفق ہو گئی

یورپی یونین کے سربراہوں نے  بیلاروس کے خلاف پابندیوں کا پانچوان  پیکیج منظور کرنے کی حامی بھر لی ہے

1734413
بیلاروس کے خلاف مزید پابندیاں،یورپی یونین متفق ہو گئی

یورپی یونین کے سربراہوں نے  بیلاروس کے خلاف پابندیوں کا پانچوان  پیکیج منظور کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات  اور سلامتی پالیسی کےمندوب جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ اور یورپی یونین۔مشرقی مشترکہ وزرائے خارجہ کے اجلاس کےبعد اپنے بیان میں اعلان کی کہ بیلاروس کے خلاف یورپی ممالک پابندیوں کے پانچویں پیکیج پر راضی ہو گئے ہیں جس کو جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی ۔

بوریل نے مزید کہا کہ ان پابندیوں کا مقصد بیلاروسی اقتدار کی غیر محفوظ پناہ گزینوں  کے خلاد غلط پالیسیوں کو ختم کرنے میں مدد دیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں