روس: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3 افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ رابنسن -44 قسم کا یہ سول ہیلی کاپٹر ماسکو کے قریب لیتکارینو نامی شہر کے قریب گر گیا جس میں سوار3 افراد ہلاک ہو گئے
1714246
روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ رابنسن -44 قسم کا یہ سول ہیلی کاپٹر ماسکو کے قریب لیتکا رینو نامی شہر کے قریب گر گیا جس میں سوار3 افراد ہلاک ہو گئے۔
امکان ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گرا جس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
روس کی مشرق وسطی کے ممالک سے اعتدال پسندی سے کام لینے کی اپیل
ہم تمام تنازعات کو سیاسی اور سفارتی طریقوں سے حل کرنے کے حق میں ہیں
جی7: ہم، اسرائیل پر ایرانی حملوں کی، پُرزور مذّمت کرتے ہیں
ہم، بحیثیت جی7 سربراہان کے، ایران کے اسرائیل پر براہ راست حملوں کی پُر زور مذّمت کرتے ہیں: جی سیون