ترکی ۔ آذربائیجان۔ پاکستان مشقیں جاری

باکو میں منعقدہ  مشترکہ  فوجی مشقوں میں  اعلی   صلاحیتوں کی حامل فائرنگ کی ٹریننگ کی گئی

1706119
ترکی ۔ آذربائیجان۔ پاکستان مشقیں جاری

ترکی،  آذربائیجان  اور پاکستان   کی مشترکہ مشقوں   میں  فائرنگ  کی  تربیت دی گئی ہے۔  ترکی، آذر بائیجان  اور پاکستان  کی نجی قوتوں کو  آذربائیجان کے  دارالحکومت  باکو میں منعقدہ  مشترکہ  فوجی مشقوں میں  اعلی   صلاحیتوں کی حامل فائرنگ کی ٹریننگ کی گئی۔

آذری وزارت دفاع کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  " تھری برادرز 2021" نامی مشقوں میں خصوصی قوتوں نے  مشین گنوں اور بمبرز کے ذریعے   فائرنگ کی۔ یہ مشقیں 20 ستمبر تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں