فرانس میں ہیلی کاپٹر گر گیا،1 شخص ہلاک

بتایا گیا ہے کہ  فرانس کے صوبہ ایسیر  میں یہ ہیلی کاپٹرگرا جس میں امدادی آپریشن  کےرضاکار سوار تھے

1705726
فرانس میں ہیلی کاپٹر گر گیا،1 شخص ہلاک

 فرانس میں ایک  ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  فرانس کے صوبہ ایسیر  میں یہ ہیلی کاپٹرگرا جس میں امدادی آپریشن    کےرضاکار سوار تھے۔۔

حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرمانین  نے  ہلاک شدہ شخص کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں