آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا

آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا وائرس ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا ہے

1668148
آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا

آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا وائرس ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلن برگ نے پریس کانفرنس  سے خطاب میں رائے عامہ کو نئے سیاحتی پروگرام سے آگاہ کیا ہے یہ پروگرام آج  سے  نافذ العمل ہو جائے گا۔

شیلن برگ  نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک کے علاوہ بعض تیسرے ممالک کو بھی گرین لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ کم خطرے والے ان ممالک کے شہری ویکسینیشن ، بیمار ہونے یا پھر نیگیٹو ٹیسٹ نتائج دکھانے کی صورت میں قرنطینہ کے بغیر آسٹریلیا میں داخل ہو سکیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت اور برطانیہ سمیت تبدیل شدہ کورونا وائرس کی تشخیص والے ممالک خارج تیسرے ممالک کو ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا گیا  ہے اور ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے بعد ۱۴ دن کا کنٹرول دورانیہ گزارنے والے افراد کو قرنطینہ کی شرط سے معاف رکھا جائے گا۔

وزیر خارجہ الیگذینڈر شیلن برگ نے کہا ہے کہ نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ یا پھر اینٹی جن کے حامل افراد کے لئے قرنطینہ شرائط برقرار رہیں گی اور قرنطینہ کے پانچویں دن کروائے جانے والے ٹیسٹ  کے نتائج کے مطابق قرنطینہ ختم ہو سکے گا۔



متعللقہ خبریں