ملکہ برطانیہ کی امریکی صدر جو بائڈن اور ان کی اہلیہ سے ملاقات
بائڈن ملکہ برطانیہ کی جانب سے میزبانی کیے جانے والے 13 ویں امریکی صدر ہیں
1657441
برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم نے امریکی صدر جو بائڈن اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔
جی۔7 سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں برطانیہ کا دورہ کرنے والے جو بائڈن اور ان کی اہلیہ کا ونڈسور قلعہ کے صحن میں ملکہ الزبتھ نے استقبال کیا۔
ملکہ الزبتھ نے گزشتہ چند برسوں سے اسی قلعے میں امریکہ کے 4 صدور کااستقبال کیا ہے۔
بائڈن ملکہ برطانیہ کی جانب سے میزبانی کیے جانے والے 13 ویں امریکی صدر ہیں۔
ملکہ نے اس سے قبل 2019 میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بکنگم پیلس میں ملاقات کی تھی۔
متعللقہ خبریں
ہالینڈ، امریکہ کے خلاف، حرکت میں آ گیا
ہالینڈ پارلیمنٹ نے، امریکی دھمکیوں کے مقابل ٹھوس تدابیر پر مبنی، قرارداد منظور کر لی